کایا پلٹ بوٹی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک خیالی یا افسانوی بوٹی جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کے کھانے سے یا جسم پر باندھ لینے سے جسم کی ہیئت تبدیل ہو جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک خیالی یا افسانوی بوٹی جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کے کھانے سے یا جسم پر باندھ لینے سے جسم کی ہیئت تبدیل ہو جاتی ہے۔